یاجوج اور ماجوج کے نزول کی سب نشانیاں پوری ہو گئیں

یاجوج ماجوج کا نام آپ نے اکثر پڑھا اور سنا ہو گا لیکن کوئی یہ نہیں جانتا کہ یہ مخلوق کون ہے اور کہاں آباد ہے ـ اس مخلوق کا نام یونانی زبان میں ہوگاگ اور میگاگ تھا جبکہ چینی میں انکو موگ اور یوجی کہا جاتا تھا ـ قرآن میں  ان کا نام یاجوج اور ماجوج استعمال ہوا ہے ـ 

قران کریم کے مطابق ڈوالقرنین کو اپنی ایک مہم.کے دوران دو پہاڑوں کے قریب ایک ایسی قوم ملی جنکی چوٹیوں کے درمءان ایک درہ تھا اورپہاڑ کے دوسری جانب سے سیتھین قبائل کے جنگلی ٹائپ لٹیرے جو کہ یاجوج ماجوج کہلاتے تھے،  ٹولیوں کی شکل میں آکر اس قوم.پر لوٹ مار اور قتل و غارت کرتے تھے ‌‌‌ـ ذوالقرنین کو لوگوں نےانکی شکایت کی اور کہا کہ ہمیں ان سے حفاظت چاپیے تو ذوالقرنین نے یہ درخواست منظور کرتے ہوے ایک دیوار قائم کر دی جس سے وہ لوگ محفوظ ہو گیے ـ کہا گیا ہے کہ قیامت سے پہلے یہ دیوار ٹوٹے گی اور ءاجوج ماجوج اس سے نکل کر زمین پر فتنہ و فساد پھیلائیں گے ـ اس کے فوری بعد قیامت آے گی ـ 

error: Content is protected !!