حرم پاک میں خودکشی کی وائرل ویڈیو

حرم پاک میں خود کشی کی لائیو ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ۔

استغفر اللہ

کچھ ہی عرصہ پہلے کی بات ہے کہ حرم پاک میں ایک نوجوان نے اوپر کی منزل سے چھلانگ لگا کے خود کشی کر لی ۔ وہاں پر موجود زائرین میں سے کسی کے موبائل کیمرے کی آنکھ نے یہ منظر محفوظ کر لیا اور منظر عام پہ پیش کر دیا ۔ وہاں موجود زائرین یہ منظر دیکھ کر گھبرا گئے اور توبہ استغفار پڑھنے میں مشغول ہو گئے کیونکہ اللہ کے گھر حرم پاک میں ایسی حرکت کرنا نہایت گناہ گاڑی کی علامت ہے ۔ اللہ نے اپنے گھر کو حرمت کا مقام قرار دیا ہے اور یہاں ہر مسلمان کی جان کی حرمت برابر ہے ۔ اس کے باوجود ایسے واقعات کا پیش آنا بہت دکھ کی بات ہے ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے اور ہم سب کو ایسی پریشانی سے محفوظ رکھے ۔ آمین
ویڈیو نیچے مجود ہے.

https://www.facebook.com/urduadabmagazine/videos/2036740659921464/

error: Content is protected !!