قواعد وضوابط

  1. ادارہ اردو ادب  نئے لکھنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے ۔
  2. نئے لکھاریوں کی ہم زیادہ حوصلہ افزائی کریں گے ۔
  3. جو لوگ کالم لکھنا چاہتے ہیں انکو اپنی ویبسائیٹ پہ مناسب جگہ دیں گے ۔
  4. .جو لوگ ہماری ویبسائیٹ پہ لکھنے کے خواہشمند ہیں وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
  5. چونکہ ویبسائیٹ ابھی آغاز سے ارتقا کی جانب رواں ہے ، اشتہارات کے لئے نئے آنے والے بزنس گروپس کو خصوصی رعایات کے ساتھ پیکج دئیے جائیں گے۔
  6. ادرو ادب ویبسائٹ پر صرف معیاری اور عمدہ تحریریں شائع کی جائیں گی ۔
  7. اردو ادب مقامی بزنس گروپس کو ترقی دینے اور انکے ساتھ ترقی کرنے کا ضامن ہے۔
  8. ویبسائیٹ پہ قارئین کی پسند کے موضوعات کو ترجیح دی جائیگی ۔
  9. ادارے جو ہمیں اشتہارات دیتے ہیں اپنی پسند کے موضوعات کو ہائی لائٹ کروا سکتے ہیں
error: Content is protected !!