Teaching Job News

حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

حکومت  پنجاب کی طرف سے کالج ٹیچنگ انٹرنیزکی نوکری کے لیے انٹرویو کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا. اساتذہ میں خوشی کی لہر .  حکومت پنجاب کی جانب سے محرم کی چھٹیوں سے پہلے سی ٹی آئی کی سیٹوں کا اعلان کیا گیا تھا جس میں انٹرویو کا شیڈول 12 اور 13 ستمبر 2019 بتایا گیا تھا ـ 

حکومت کے اعلان کے مطابق اب ان سیٹوں پر بھرتی  کے لئے امیدواران کے واک ان انٹرویوز مورخہ 23 اور 24 ستمبر کومتعلقہ کالجز میں  ہوں گے جبکہ متعلقہ کالجز میں مضامین اور سیٹوں کی تعداد اور تفصیل مورخہ 12 ستمبر کو آویزاں کر دی گئی ہیں

Teaching Job Notice
error: Content is protected !!