Tag: urdu sms
-
واٹس ایپ کو محفوظ کیسے بنا سکتے ہیں؟
Whatsapp Scams خبردار! اب نہ صرف واٹس ایپ بلکہ آپکا مکمل اینڈرائیڈ صرف ایک یا دو واٹس ایپ میسجز سے تباہ ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا سے موصول شدہ اطلاع کے مطابق مندرجہ ذیل تصویر یا اسی قسم کے ملتے جلتے الفاظ پہ مشتمل ٹیکسٹ پہ جونہی صارف کلک کرتا ہے اسکے سامنے کالے…