Tag: urdu news
-
MGM Grand Las Vegas Hotel
امریکہ میں مجود ایم جی ایم گرینڈ لاس ویگاس ہوٹل کمپلیکس دنیا کا تیسرا بڑا ہوٹل ہے. جس میں موجود کمروں کی تعداد 6852 ہے. 1993 میں اس ہوٹل کا آغاز ہوا تھا اس وقت یہ دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل مانا جاتا تھا. ایم جی ایم گرینڈ کی 30 منزلہ مرکزی عمارت میں…
-
مڈغاسکر دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار – عالمی ادارہ صحت کے رپورٹ
طاؤن کی بیماری مڈغاسکر میں پچھلے سال دو تہائی کیسزطاؤن کے دیکھے گئے ہیں. یہ ہوا کے ذریعے پھیلنے والا نمونیا طاؤن ہے. یہ مرض کھانسی، چھینک اور تھوک کے ذریعے پھیلتا ہے. اور 24 گھنٹوں کے اندر مریض کی جان لے سکتا ہے. لیکن اگر ایسے مریض کا علاج بروقت ہو جائے تو انٹی…
-
کویت میں شدید گرمی سے اچانک آگ بھڑک اٹھی – ویڈیو نیچے مجود ہے
نیچے ویڈیو میں درخت کو لگی آگ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے جان بوجھ کر درخت کو آگ لگائی ہے. جی نہی یہ آگ کسی انسان نے نہیں لگائی. بلکہ قدرتی طور پر شدید گرمی کی وجہ سے یہ آگ خود بخود اچانک پیدا ہوئی ہے. یہ واقعہ کویت میں گزشتہ…
-
پاکیستانی سبیکا شیخ ٹیکساس سکول میں دوران شوٹنگ ہلاک
Sabika Sheikh مورخہ 21 مئی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ٹیکساس میں مقیم پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر اظہار افسوس کے لئے گئے ۔ سبیکا شیخ ٹیکساس سکول حملے میں فائرنگ کی تاب نہ لاتے ہوے جاں بحق ہو گئی تھیں ۔ وزیر اعظم نے انکی ناگہانی موت پر انکی فیملی کو پہنچنے والے…
-
لاہور میں منی ائیر کرافٹ حادثہ
لاہور میں گزشتہ روز 8 مئی ایک ہولناک واقعہ سے مقامی عوام کو پریشانی اٹھانا پڑی جب ایک ٹرینی گلائیڈر دھماکے کا شکار ہو کر زمین پہ آ گرا ۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کل دوپہر لاہور کے مشہور علاقے گارڈن ٹاون میں پیش آیا ۔ تاہم پائلٹ پائلٹ محمد فہیم اور کو پائلٹ…
-
ملکہ ء کہسار کا دکھ
ملکہء کہسار مری بلاشبہ پاکستان کے حسین ترین علاقوں میں سے ایک ہے ۔ پاکستان کے مختلف پہاڑی علاقوں کی طرح مری بھی ایک رشک جنت وادی ہے اور اس پر یہ کہ گلیات جیسا حسن کسی جگہ آپکو نہیں مل سکتا ۔ گزشتہ دس سالوں میں مری نے ٹورزم کے نقطہ ء نظر سے…
-
فیس بک لایا کنواروں کے لئے خاص فیچر
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی ماک زکربرگ ویب سائیٹ پہ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہے ہیں جس کے مطابق فیس بک اب فیس بک باقاعدہ طور پہ ڈیٹنگ بزنس کرے گا ۔ اس بات کا اعلان کمپنی کے سی ای او نے یکم مئی کو باقاعدہ طور پر ایک…