Tag: urdu news

  • حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

    حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا

    حکومت  پنجاب کی طرف سے کالج ٹیچنگ انٹرنیزکی نوکری کے لیے انٹرویو کی تاریخوں میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا. اساتذہ میں خوشی کی لہر .  حکومت پنجاب کی جانب سے محرم کی چھٹیوں سے پہلے سی ٹی آئی کی سیٹوں کا اعلان کیا گیا تھا جس میں انٹرویو کا شیڈول 12 اور 13…

  • خبردار !  ڈینگی الرٹ

    خبردار ! ڈینگی الرٹ

    گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے چار مریض زندگی کی بازی ہار گئے ـ ڈاکٹرز کے مطابق ڈینگی سے ہونے والی اموات کی یہ شرح نقصان دہ حد تک زیادہ بتائی جاتی ہے ـ راولپنڈی میں پچھلے ایک ہفتے سے ڈینگی کا پھیلاو کنٹرول کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں…

  • اب کریم کا سفر ائیرپورٹ  تک بلکل فری ہو گا

    اب کریم کا سفر ائیرپورٹ تک بلکل فری ہو گا

    گزشتہ دنوں عوام کی سہولت کے لیے  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایک نہایت جدید سروس کے آغاز کی کوششوں کو ایک عملی شکل دینے کی کوشش کی ہے ـ مزید تفصیلات یہ ہیں،  ٹرانسپورٹ سروس کی مشہور زمانہ کمپنی کریم نے پی آی اے کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے. جس کی رو سے عوام…

  • انٹرنیشنل سیاست کی نظر میں دھرنوں کے اثرات

    انٹرنیشنل سیاست کی نظر میں دھرنوں کے اثرات

    پاکستان میں بسنے والی قومیں عیسائی، ہندو، سکھ، پارسی، قادیانی اور بدھ مت ہیں. جنہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں کوٹہ سسٹم کے تحت نمائندگی حاصل ہے. پاکستان میں مذھب بنیادی حیثیت رکھتا ہے . پاکستان کو گزشتہ دس برس سے اندرونی اور غیر ملکی گروپوں کی طرف سے دہشتگردی کا سامنہ کرنا پڑا اور…

  • بشریٰ انصاری کی بہن سنبل کے بیٹے کا  انتقال ہوگیا

    بشریٰ انصاری کی بہن سنبل کے بیٹے کا انتقال ہوگیا

    معروف اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا خواجہ شیراز ناصر چترال کی پہاڑیوں سے گر کر جابحق ہوگیا۔سنبل شاہد اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی بہن ہیں جبکہ ان کے شوہر ریٹائرڈ میجر شاہد ہیں ان کا ایک ہی بیٹا تھا جو ٹورزم اور پیراشوٹ اڑان سے وابستہ تھا۔گزشتہ دنوں وہ چترال کی…

  • احساس کی خوشبو

    احساس کی خوشبو

    احساس ‘ایک ایسا لفظ ہے جو گرچہ نقطہ گری کے فن سے نا آشنا ہے مگر اس کے باوجود اپنے اندر شعور و آگہی کا مکمل باب سموئے ہوئے ہے ۔ احساس سے لبریز شخص خود کو یکسر اور منفرد دنیا کا باسی گردانتا ہے۔اگر ایسا ہے تو احساس والا غمزدہ ر غمگین کیونکر ہوتا…

  • بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    نظر کی نذر اسکی نظر سے گرتے ہی میری نظر بھی تیزی سے گرنا شروع ہو گئ ـ اور میں اپنی نظر،  اسکی نذر کرنے کے باوجود نہ اپنی نظر اور نہ ہی خود کو سنبھال سکا ـ انسان اور مکان ایک بار گر جاےء تو دوبارہ کب اٹھتے ہیں ـ دونوں ڈھے جاتے ہیں…

  • وزیر ریلوے شیخ رشید نے جناح ایکسپریس کا افتتاح کر دیا

    وزیر ریلوے شیخ رشید نے جناح ایکسپریس کا افتتاح کر دیا

    پاکستان کی پہلی وی وی آئی پی ٹرین 262 مسافروں کو لے کر لاہور سے کراچی روانہ ہو گئی ـ یہ ٹرین سولہ گھنٹے میں کراچی پہنچے گی ـ یہ پاکستان کی واحد ٹرین ہے جو تمام تر جدید سفری سہولیات سے آراستہ ہے ـ اس میں ڈائیننگ کی جدید سہولیات کے علاوہ فری وائی…

  • غلط انجیکشن سے مفلوج ہونے والی  نشوہ بالآخر خالق حقیقی سے جا ملی

    غلط انجیکشن سے مفلوج ہونے والی نشوہ بالآخر خالق حقیقی سے جا ملی

    کراچی کے علاقہ گلستان جوہر میں پچھلے دنوں لائی جانے والی بچی نشوہ کا کچھ دیر پہلے انتقال ہو گیا ہے ـ بچی کو معمولی بیماری کی وجہ پر ہسپتال دارالصحت لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے اسکو لاپرواہی برتتے ہوے غلط انجیکشن لگا دیا تھا ـ یہ انجیکشن لگنے کی وجہ سے بچی نشوہ…

  • اگلے دو دن تک موجودہ حکومت کا کیا انجام ہو گا – سابق صدر آصف زرداری کے حیرت ناک انکشافات

    اگلے دو دن تک موجودہ حکومت کا کیا انجام ہو گا – سابق صدر آصف زرداری کے حیرت ناک انکشافات

    پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سابق صدر آصف زرداری نے اپنے حالیہ عوامی جلسے میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس اب وقت بہت کم رہ گیا ہے ـ انہوں نے کہا کہ یم ایک پاؤں مار کر اس حکومت کو گرا دیں گے ـ اس قلیل عرصےمیں حکومت نے مہنگائی میں…

error: Content is protected !!