Tag: urdu literature

  • محبت کی بات

    محبت کی بات

    اُس نے یوں حالِ دل بیاں کیا گویا محبت کی بات کی ہو‛  وہ کم گو‛ خود سے پیار کرنے والی وہ دن میں بھی چاند سی وہ ایک لڑکی۔۔۔ بُہت وقت سے وہ چُپ کی چادر  اُوڑھے کہیں خوابوں کے لمبے سفر  پر رواں دواں تھی‛ سُوچوں کے بلند وبالا ڈھیروں پہ  مضبوطی سے…

  • وحشتوں کے نگار خانوں سے

    وحشتوں کے نگار خانوں سے

    اُردو نظم وحشتوں کے نگار خانوں سے خون آلود لاش اٹھائے خمار مستی میں‛ وارفتگی جنوں میں‛ چلے جارہے تھے لاش کو تابوت میں سجائے مئے کو ہونٹوں سے لگائے تھوک ڈالا لہو سارا خون آلود لاش کو مزید خون آلود کر کہ سب روحیں نشے کے سرور میں تھیں یکایک ُغل مچا لاش میں…

  • احساس جرم

    احساس جرم

    ہر سو گھٹا ٹوپ اندھیرا تھا،ہاتھ کو ہاتھ بھی سوجھائی نہ دیتا تھا-اندھیرے اور دور افتادہ چھائی ہوئی خامشی نے ماحول کو خوفناک بنایا ہواتھا-گویا خدشہ تھا کہ کہیں انسانی وجود کو خطرہ لاحق ہو-پورا شہر قبرستان کی منظر کشی کر رہا تھا- ایسے ماحول میں ایک گھر کے کمرے میں ہلکی سی روشنی میں…

  • احساس کی خوشبو

    احساس کی خوشبو

    احساس ‘ایک ایسا لفظ ہے جو گرچہ نقطہ گری کے فن سے نا آشنا ہے مگر اس کے باوجود اپنے اندر شعور و آگہی کا مکمل باب سموئے ہوئے ہے ۔ احساس سے لبریز شخص خود کو یکسر اور منفرد دنیا کا باسی گردانتا ہے۔اگر ایسا ہے تو احساس والا غمزدہ ر غمگین کیونکر ہوتا…

  • بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    نظر کی نذر اسکی نظر سے گرتے ہی میری نظر بھی تیزی سے گرنا شروع ہو گئ ـ اور میں اپنی نظر،  اسکی نذر کرنے کے باوجود نہ اپنی نظر اور نہ ہی خود کو سنبھال سکا ـ انسان اور مکان ایک بار گر جاےء تو دوبارہ کب اٹھتے ہیں ـ دونوں ڈھے جاتے ہیں…

  • میری محبت لاحاصل ہے اور” لاحاصل” سے مجھے محبت ہے

    میری محبت لاحاصل ہے اور” لاحاصل” سے مجھے محبت ہے

    کیپٹن(ر) لیاقت علی ملک کی شہرہ آفاق تصنیف “حاصل لا حاصل ” سے ایک خوبصورت اقتباس ‘خدا شناسی اور خدا آشنائی کے اس عمل کو اور ایک لمحے کو صرف چند پل میں گزار کر خدا سے انکی طوالت کی دعا کرتے رہنا،  انسان کی طلب،  چاہ کی شدت،  ملاقات کی ہوس اور دل و…

  • میرے ساحر سے کہہ دینا

    میرے ساحر سے کہہ دینا

    “ساحر “ بچھڑ کے تم جو ملتے تھے تو یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے مرگ کے ُدھندلے اندھیروں پہ پہنچتے ہی ادھورا کام کوئی زندگی کو یاد آ جائے میرے ساحر سے کہہ دینا!! میرے ساحر سے کہہ دینا!! وہ ساحر ہی تو تھا سحر طاری کر دینے والا! جس سے بھی ملتا تو…

  • منفرد انسان، انفرادیت سے لبریز ہوتے ھیں

    منفرد انسان، انفرادیت سے لبریز ہوتے ھیں

    عروج کے لیے لفظوں کی جادوگری بڑی معنی خیز تھی لیکن کھبی کھبار لفظ ہی اسے تذبزب کا شکار کردیتے تھےایک مشہور مصنف کی کتاب پڑھتے ہوۓ ایک تحریر نے اسے پھر سوچوں کے گرداب میں پھنسا دیالفظخطرناک اور منفرد نے اس کی سوچ کی وادی میں ہلچل بپا کی ہوئی تھیمنفرد لوگ جتنے دوسروں…

  • شعبان کے آخری جمعہ کی فضیلت

    شعبان کے آخری جمعہ کی فضیلت

    ماہ شعبان کی فضیلت و عبادت اور حقیقت شعبان کا پورا مہینہ برکت ہے سب ہی جانتے ہیں مگر جمعہ کو یہ برکت دوہری ہو جاتی ہےـ  شعبان کے مہینے کو علما نے اسکی بے بہابرکات اور فضائل کی وجہ سے فرض عبادت سے پہلے ادا کی جانے والی سنتوں سے مشابہہ قرار دیا ہے…

  • وزیر ریلوے شیخ رشید نے جناح ایکسپریس کا افتتاح کر دیا

    وزیر ریلوے شیخ رشید نے جناح ایکسپریس کا افتتاح کر دیا

    پاکستان کی پہلی وی وی آئی پی ٹرین 262 مسافروں کو لے کر لاہور سے کراچی روانہ ہو گئی ـ یہ ٹرین سولہ گھنٹے میں کراچی پہنچے گی ـ یہ پاکستان کی واحد ٹرین ہے جو تمام تر جدید سفری سہولیات سے آراستہ ہے ـ اس میں ڈائیننگ کی جدید سہولیات کے علاوہ فری وائی…

error: Content is protected !!