Tag: urdu adab

  • خبردار !  ڈینگی الرٹ

    خبردار ! ڈینگی الرٹ

    گزشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے چار مریض زندگی کی بازی ہار گئے ـ ڈاکٹرز کے مطابق ڈینگی سے ہونے والی اموات کی یہ شرح نقصان دہ حد تک زیادہ بتائی جاتی ہے ـ راولپنڈی میں پچھلے ایک ہفتے سے ڈینگی کا پھیلاو کنٹرول کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں…

  • اب کریم کا سفر ائیرپورٹ  تک بلکل فری ہو گا

    اب کریم کا سفر ائیرپورٹ تک بلکل فری ہو گا

    گزشتہ دنوں عوام کی سہولت کے لیے  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے ایک نہایت جدید سروس کے آغاز کی کوششوں کو ایک عملی شکل دینے کی کوشش کی ہے ـ مزید تفصیلات یہ ہیں،  ٹرانسپورٹ سروس کی مشہور زمانہ کمپنی کریم نے پی آی اے کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے. جس کی رو سے عوام…

  • انٹرنیشنل سیاست کی نظر میں دھرنوں کے اثرات

    انٹرنیشنل سیاست کی نظر میں دھرنوں کے اثرات

    پاکستان میں بسنے والی قومیں عیسائی، ہندو، سکھ، پارسی، قادیانی اور بدھ مت ہیں. جنہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں کوٹہ سسٹم کے تحت نمائندگی حاصل ہے. پاکستان میں مذھب بنیادی حیثیت رکھتا ہے . پاکستان کو گزشتہ دس برس سے اندرونی اور غیر ملکی گروپوں کی طرف سے دہشتگردی کا سامنہ کرنا پڑا اور…

  • ٹک ٹاک کے بارے اہم فیصلہ آ گیا

    ٹک ٹاک کے بارے اہم فیصلہ آ گیا

    ٹک ٹاک کے بارے میں کون نہیں جانتا آجکل بڑوں چھوٹوں  سب نے ٹک ٹاک پر اپنی ویڈیوز بنا کر پوسٹنگز کی ہیں اور انکو اکثر فیس بک پر شئیر کیا ہے اور آہستہ آہستہ یہ ایک مقبول ٹرینڈ بن گیا ـ  زیادہ تر یہ ویڈیوز مزاحیہ مواد پر مبنی ہیں لیکن اکثر ان میں…

  • محبت کی بات

    محبت کی بات

    اُس نے یوں حالِ دل بیاں کیا گویا محبت کی بات کی ہو‛  وہ کم گو‛ خود سے پیار کرنے والی وہ دن میں بھی چاند سی وہ ایک لڑکی۔۔۔ بُہت وقت سے وہ چُپ کی چادر  اُوڑھے کہیں خوابوں کے لمبے سفر  پر رواں دواں تھی‛ سُوچوں کے بلند وبالا ڈھیروں پہ  مضبوطی سے…

  • وحشتوں کے نگار خانوں سے

    وحشتوں کے نگار خانوں سے

    اُردو نظم وحشتوں کے نگار خانوں سے خون آلود لاش اٹھائے خمار مستی میں‛ وارفتگی جنوں میں‛ چلے جارہے تھے لاش کو تابوت میں سجائے مئے کو ہونٹوں سے لگائے تھوک ڈالا لہو سارا خون آلود لاش کو مزید خون آلود کر کہ سب روحیں نشے کے سرور میں تھیں یکایک ُغل مچا لاش میں…

  • احساس جرم

    احساس جرم

    ہر سو گھٹا ٹوپ اندھیرا تھا،ہاتھ کو ہاتھ بھی سوجھائی نہ دیتا تھا-اندھیرے اور دور افتادہ چھائی ہوئی خامشی نے ماحول کو خوفناک بنایا ہواتھا-گویا خدشہ تھا کہ کہیں انسانی وجود کو خطرہ لاحق ہو-پورا شہر قبرستان کی منظر کشی کر رہا تھا- ایسے ماحول میں ایک گھر کے کمرے میں ہلکی سی روشنی میں…

  • احساس کی خوشبو

    احساس کی خوشبو

    احساس ‘ایک ایسا لفظ ہے جو گرچہ نقطہ گری کے فن سے نا آشنا ہے مگر اس کے باوجود اپنے اندر شعور و آگہی کا مکمل باب سموئے ہوئے ہے ۔ احساس سے لبریز شخص خود کو یکسر اور منفرد دنیا کا باسی گردانتا ہے۔اگر ایسا ہے تو احساس والا غمزدہ ر غمگین کیونکر ہوتا…

  • امید کا دامن نہ چُھوٹے

    امید کا دامن نہ چُھوٹے

    اُردو افسانہ کبھی زندگی کا باعث تو کی بار موت کی وجہ ہوتی ہے ۔کبھی امید دل کا سکوں تو کبھی دل کا درد ہے۔انسان اداسی میں خوشیوں کی امید ہوتی ہے بیماری میں شفا کی اور قید میں۔ رہائی کی امید ہوتی ہے ۔مگر  چند امیدیں یا توقعات ایسی ہوتی ہیں جو ہم انسان…

  • بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    نظر کی نذر اسکی نظر سے گرتے ہی میری نظر بھی تیزی سے گرنا شروع ہو گئ ـ اور میں اپنی نظر،  اسکی نذر کرنے کے باوجود نہ اپنی نظر اور نہ ہی خود کو سنبھال سکا ـ انسان اور مکان ایک بار گر جاےء تو دوبارہ کب اٹھتے ہیں ـ دونوں ڈھے جاتے ہیں…

error: Content is protected !!