آج کے تیز رفتاردور میں جہاں ہر فرد کو اپنے اپنے مقاصد کے حصول نے اتنا مصروف کررکھا ہے کہ وہ اپنے رشتہ داروں، دوستوں اور دیگر جاننے والوں سے ملنے کا وقت بھی بمشکل ہی نکال پاتا ہے وہاں سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائیٹس نے ایک دوسرے کو اس طرح جوڑ رکھا ہے…