Tag: saghar siddiqui history
-
داستانِ ساغر صدیقی
ساغر صدیقی اردو ادب کے عظیم فقیر صفت شاعر *ساغر صدیقی* کو دنیا سے رخصت ہوئے چھتالیس برس بیت گئے لیکن ان کا کلام آج بھی زندہ ہے‘ ساغر 19 جولائی 1974 کو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔ بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے…