Tag: sad poetry

  • اداسیوں کا موسم بدل بھی سکتا تھا

    اداسیوں کا موسم بدل بھی سکتا تھا

    محسن نقوی اداسیوں کا موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص ، تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا انا…

  • محسن نقوی غزل

    محسن نقوی غزل

    محسن نقوی ہم یوسف زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوع داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے اے کارواں انقلاب و گل! تم کو یاد ہو ہم میر کارواں تھے ابھی کل…

error: Content is protected !!