اردو ادب
—
by
لنچ بریک میں ہمیں کچھ وقت ملتا تھا کہ ہم ایک دوسرے سے بات کر لیتے تھے وہ بہت کم بات کرتی تھیں زیادہ تر وہ خاموش ہی رہتی تھی اسکو دیکھ کر مجھے تجسس سا رہتا تھا کہ میں اسکے بارے میں کچھ جان سکوں کھانے کی میز پر مجھے اس سے بات کرنے…