Tag: poetry
-
ایک شاہکار سے بڑھ کر ہو تم میرے لیے
میرے لیے تم ایک شاہکار سے بہت بڑھ کر ہو اگر سمجھ پاؤ تو – یاد رکھنا اس کیفیت کے پس منظر میں میں کسی خواہشِ نفسانی کا کوئی عمل دخل نہیں – اسکی حقیقت تو شاید تم کبھی سمجھ نہ سکو مگر ایک خدا ہے جو میرے اس جذبے کا علم رکھتا ہے، ایک…
-
احمد فراز کی مشہور غزل
تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے ہم نوا گر، خوش رہے جیسے بھی حالوں میں رہے دیکھنا اے رہ نوردِ شوق! کوئے یار تک کچھ نہ کچھ رنگِ حنا پاؤں کے چھالوں میں رہے ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون ہیں، کیا ہیں، کہاں ہیں؟ ان سوالوں میں…
-
ایسا بننا سنورنا مُبارک تُمہیں – مکمل غزل
ایسا بننا سنورنا مُبارک تُمہیں کم سے کم اِتنا کہنا ہمارا کرو چاند شرمائے گا چاندنی رات میں یُوں نہ زُلفوں کو اپنی سنوارا کرو یہ تبسّم یہ عارض یہ روشن جبِیں یہ ادا یہ نِگاہیں یہ زُلفیں حسِیں آئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں جانِ جاں اپنا صدقہ اُتارا کرو دِل تو کیا…
-
اردو غزل شاعری
اَدائیں حشر جگائیں، وُہ اِتنا دِلکش ہے، خیال حرف نہ پائیں، وُہ اِتنا دِلکش ہے، چمن کو جائے تو دَس لاکھ نرگسی غنچے، زَمیں پہ پلکیں بچھائیں، وُہ اِتنا دِلکش ہے، اُداس غنچوں نے جاں کی اَمان پا کے کہا، لبوں سے تتلی اُڑائیں، وُہ اِتنا دِلکش ہے، یہ شوخ تتلیاں ، بارِش میں اُس…