Tag: PAF jets land on motorway
-
موٹر وے پر پاک فضائیہ کےشاہینوں کے کامیاب مظاہرے
گزشتہ روز پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی موٹر وے پر لینڈنگ اور پرواز کے کامیاب مظاہرے کیے گیے ـ اسلام آباد موٹر وے پر رن وے لینڈنگ آپریشن میں پاک فضائیہ کے مختلف طیاروں جن میں ایف ۷ پی اور جدید معراج بھی شامل ہیں، کے کامیاب پرواز اور لینڈنگ کے مناظر قابل دید…