اردو ادب
—
by
کسی گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا، وہ بہت محنتی تھا اور گاؤں کے لوگ اسکی بہت عزت کرتے تھے، مگر اسکی بیوی بہت ہی لڑاکا تھی وہ ہر ایک سے الجھتی تھی، گاؤں کے سبھی لوگ اس سے بہت تنگ تھے لیکن وہ کسان کی وجہ سے اسے برداشت کرتے تھے، اگر گاؤں کی…