کراچی ائرپورٹ کے بعد گزشتہ روز لاہور ائیر پورٹ پر بھی ایک زہریلا سانپ نمودار ہو گیا اور انتظامیہ میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہوگئی – تاہم انتظامیہ نے فوری طور پر اس سانپ کو ہلاک کر دیا – انتظامیہ سے سوال کیا گیا کہ پچھلے کچھ عرصے سے سانپ کے علاوہ زہریلے بچھو اور دیگر خطرناک حشرات کی ائرپورٹ پر آمد اب لاہور ائیر پورٹ کی انتامیہ کیا وضاحت پیش کرے گی؟ انکو مان لینا چاہیے کہ وہ اس فنکشن میں ناکام رہے ہیں کیونکہ اس سے پہلے رن وے کے اطراف میں بہت سے حشرات نکلنے کے علاوہ اس سے قریب قریب علاقے میں پرندوں کی پروازیں بھی نوٹس میں آئی ہیں –
جبکہ زہریلے حشرات تو براہ راست انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں –