بچھو چھ دن تک اپنا سانس روکے رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے.بچھو شیشے پر نہیں چڑھ سکتا. بچھو چھ ماہ سے زائد عرصے تک بنا کچھ کھائے زندہ رہ سکتا ہے. بچھو کے بارے میں اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ اس کے ڈسنے سے انسان مرتا نہیں بلکہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے یہ بات بلکل غلط ہے، اکثر بچھو کی نسل ایسی ہی کہ وہ ڈس لیں تو انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے.
بچھو کی دو ہزار سے زائد اقسام ہیں. بچھو گرمیوں میں باہر نکلتے ہیں. بچھو کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں. بچھو مٹی کے بغیرنہیں رہ سکتے اس لئے ایسی جگہیں جہاں پرگھاس کی مقدار زیادہ اور مٹی کم ہو، وہاں بچھو نہی نظر آئے گا. بچھو پانی میں سانس نہیں لے سکتا اس لئے وہ پانی میں سانس روک کے رہتا ہے.