قارئین کی ذاتی معلومات کی رازداری ادارہ ادرو ادب کے لئے اولین ترجیح ہے اور اسی کے مطابق ہم نے اپنی پرائیویسی پالیسی ترتیب دی ہے ۔ یہ پالیسی مندرجہ ذیل نکات پہ مبنی ہے.
-
کسی بھی قسم کی شخصی اور ذاتی معلومات جمع کرنے سے پہلے ہم اس مقصد کو ضرور واضح کریں گے جس کے لئے یہ معلومات لی جا رہی ہوں گی۔
-
ہم کسی بھی فرد کی ذاتی معلومات کو اسکی رضامندی اور قانون کے عین مطابق حاصل اور پھر استعمال کریں گے ۔
-
ہم ذاتی معلومات کو حلال اور جائزطریقے سے حاصل اور پھر استعمال کریں گے
-
ذاتی معلومات سے متعلق ریکارڈ ان مقاصد کے عین مطابق ہونا چاہئے جن کی تکمیل کے لئے یہ حاصل کیا گیا ہے
-
ہم سب افراد کی شخصی معلومات کی ہر ممکن حفاظت کے ضامن ہیں ۔
-
ہم ذاتی معلومات کے انتظام کے متعلق اپنی پالیسی اور حفاظت کے طریقوں کے بارے میں گاہکوں کو آسانی سے معلومات فراہم کریں گے