Pakistani politics news

اگلے دو دن تک موجودہ حکومت کا کیا انجام ہو گا – سابق صدر آصف زرداری کے حیرت ناک انکشافات

پیپلز پارٹی کےسینئر رہنما اور سابق صدر آصف زرداری نے اپنے حالیہ عوامی جلسے میں خطاب کرتے ہوے کہا کہ موجودہ حکومت کے پاس اب وقت بہت کم رہ گیا ہے ـ انہوں نے کہا کہ یم ایک پاؤں مار کر اس حکومت کو گرا دیں گے ـ اس قلیل عرصےمیں حکومت نے مہنگائی میں اتنا اضافہ کر کے عوام پر بہت بوجھ ڈالنے کے ساتھ ساتھ قانون سازی کے عمل کو بھی متاثر کیا ہے ـ انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے بہت حساس ہے  اور اٹھارویں ترمیم کو ختم  کیے جانے پر بہت احتجاج کیے جایگا ـ حکومت اٹھارویں ترمیم کا خاتمہ کرے گی تو اسکے نتائج کی ذمہ دار بھی خود ہوگی جو سنگین نوعیت کے ہو سکتے ہیں ـ 

سابق صدر نے کہا کہ جس طرح وزیر اعظم عمران خان پہلے کنٹینر پر سیاست کرتے رہے ہیں،  پیپلز پارٹی بھی اسی طرح مجمع اکٹھا کر کے اسلام آباد جائیگی اور پھر واپس نہی آئیگی ـ انہوں نے کہا کہ حکومت صرف انکے پاؤں کی مار ہے اور کچھ نہیں ـ یہ حکومت کافی کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ نان پروفیشنل بھی ہے ـ اس لیے غلط فیصلے کر رہی ہےـ 

error: Content is protected !!