pakistan news urdu

لاہور میں منی ائیر کرافٹ حادثہ

لاہور میں گزشتہ روز 8 مئی ایک ہولناک واقعہ سے مقامی عوام کو پریشانی اٹھانا پڑی جب ایک ٹرینی گلائیڈر دھماکے کا شکار ہو کر زمین پہ آ گرا ۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کل دوپہر لاہور کے مشہور علاقے گارڈن ٹاون میں پیش آیا ۔ تاہم پائلٹ پائلٹ محمد فہیم اور کو پائلٹ حشام کو معمولی خراشیں آنے پہ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد دے کر بچا لیا ۔ عوام کو موقع پہ پریشانی تو کافی اٹھانا پڑی مگر خدا کا شکر ادا ہا لہ علاقے میں جان ومال یا سرکاری املاک کا نقصان نہیں ہوا ۔

error: Content is protected !!