کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پہ وائرل ایک ویڈیو میں پاکستان کے مشہور سابق کرکٹر جاوید میانداد نے کرکٹ کی وہ گیند دکھائی جس پہ پاکستان 1992 کا ورلڈ کپ جیتا تھا ۔ انکا کہناہے کہ ان کو یہ گیند اس ورلڈ کپ کے ایک ایمپائر برائن نے تحفے میں دی تھی جب وہ کرس چرچ میں کرکٹ کے کوچ تھے ۔ یہ گیند انہوں نے عرصہ دراز تک پاکستانی کرکٹ کے چمکتے یادگار دور کی ایک نشانی کے طور پر رکھ ہوئی تھی. مگر اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کو نیلام کر کے اس کی جتنی بھی قیمت ملے گی وہ سب وہ ملک کوڈیم بنانے کے لیے دیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ وہ عمران خان کے ڈیم بنانے اور قرض اتارنے کے منصوبوں میں دل کھول کر عطیات دیں گے ۔ انہوں نے قوم بھی اسکی ترغیب دلائی تاکہ ہماری اگلی نسلیں ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑی ہوسکیں ۔
تفصیلات نیچے ویڈیو میں ماجود ہیں.
https://www.facebook.com/pakistanistation/videos/1638677366257734/