کیا عورت اپنی عزت بچانے کی خاطر اپنی جان لے سکتی ہے؟

Mufti Akmal سنئے نہایت اہم سوال کا مفصل جواب عالم دین مفتی اکمل کی زبان سے  اس دور میں ہونے والے  واقعات نے مذہبی لحاظ سے بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں جن میں سے ایک یہ سوال بھی ہے جو بہت اہم ہے کہ عورت کو اپنی عزت بچانے کے لیے خودکشی جائز ہے … Continue reading کیا عورت اپنی عزت بچانے کی خاطر اپنی جان لے سکتی ہے؟