mufti akmal

کیا عورت اپنی عزت بچانے کی خاطر اپنی جان لے سکتی ہے؟

Mufti Akmal

سنئے نہایت اہم سوال کا مفصل جواب عالم دین مفتی اکمل کی زبان سے 

اس دور میں ہونے والے  واقعات نے مذہبی لحاظ سے بہت سے سوالات اٹھا دیے ہیں جن میں سے ایک یہ سوال بھی ہے جو بہت اہم ہے کہ عورت کو اپنی عزت بچانے کے لیے خودکشی جائز ہے یا نہیں – 

زیرِ نظر ویڈیو میں مفتی اکمل جو ممتاز عالم دین ہیں؛ نے اس سوال کا جواب بہت تفصیل سے بیان کیا ہے اور بہت واضح طور پر اسکا مذہبی حوالہ دیا ہے 

https://www.facebook.com/Muftiakmalsahib/videos/627547791250745/

error: Content is protected !!