معجزات الله

طواف کعبہ کے دوران ایک نا بینا شخص کی بینائی واپس آ گئی

معجزات الله

اس میں کوئی شک نہیں کہ معجزات اللہ تعالیٰ کی قدرت کے وہ اعجاز ہیں جو کہ اللہ تعالیٰ نے صرف انبیاء کرام علیہم السلام کو بخشے اور وہ بھی اس لیے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ممتاز معلوم ہوں اور اپنی تبلیغ میں اللہ تعالیٰ کا پیغام ان کے ذریعے ثابت کر سکیں – گو کہ مشہور یہی ہے کہ معجزات صرف پیغمبران دین کے لیے ہی تھے مگر آج بھی کبھی کوئی واقعہ اللہ تعالیٰ کی رحمت سے کسی معجزے سے کم نظر نہیں آتا – 

کچھ عرصہ قبل ایک نابینا شخص کی بینائی طواف کعبہ کے دوران جب واپس آئی تو یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لیے کہ کس طرح وہ شخص شدت جذبات میں رو پڑا اور ساتھ کھڑے لوگ صدائے تکبیر بلند کرنے لگے – 

ملاحظہ فرمائیں ویڈیو : 

https://www.facebook.com/2131498520422439/videos/288558639234720/
error: Content is protected !!