بشریٰ انصاری کی بہن سنبل کے بیٹے کا انتقال ہوگیا

معروف اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا خواجہ شیراز ناصر چترال کی پہاڑیوں سے گر کر جابحق ہوگیا۔سنبل شاہد اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسماء عباس کی بہن ہیں جبکہ ان کے شوہر ریٹائرڈ میجر شاہد ہیں ان کا ایک ہی بیٹا تھا جو ٹورزم اور پیراشوٹ اڑان سے وابستہ تھا۔گزشتہ دنوں وہ چترال کی پہاڑیوں پر پیراشوٹ نہ کھلنے کے سبب حادثے کا شکار ہوگیا۔

ہم دکھ کی اس گھڑی میں سنبل اور میجر شاہد سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا گو ہے خدا ان کے بیٹے کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

آمین۔۔۔۔

Lolly Wood News in Urdu

error: Content is protected !!