رزق کی تنگی سے پریشان ہیں تو جمعہ کے دن یہ وظیفہ کریں

کامیابی کا وظیفہ

اگر آپ رزق کی تنگی سے پریشان ہیں تو جمعہ کے فضائل میں درود شریف کے علاوہ ایک نہایت اھم مگر مختصر وظیفے پہ توجہ دیں ۔ رزق غیب سے آنے لگے گا۔ مغرب اور عشا کے درمیانی وقت میں یہ عمل کریں. انشا الله آپکی دعا ضرور پوری ہو گی.

سورہ فاتحہ: گیارہ بار، سورہ اخلاص: گیارہ بار، سورہ کوثر: گیارہ بار

پورے یقین کے ساتھ پڑھیں اور پھر اللہ سے اپنے معاملات کی بہتری کے لئے دعا کریں ۔بہت کم وقت لگتا ہے۔ بہت سےلوگوں ں کا آزمایا ہوا ہے ۔ رزق ایسی جگہوں سے آے گا جہاں آپ کا تصور بھی جا سکتا ۔

error: Content is protected !!