javed ahmed ghamdi

کیا موت کے بعد انسان کا رابطہ دنیا سے باقی رہتا ہے؟

مشہور و معروف مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی سے ایک ٹی وی پروگرام کے دوران سوال کیا گیا کہ اکثر روایات اور معاشرے میں عمومی طور پر یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ جو موگ دنیا چھوڑ کر چلے جاتے ہیں انکو اس دنیا کی اور انکے عزیز و اقارب کی خوشی غمی کی خبریں پہنچائی جاتی ہیں مگر یہ بات منطقی لحاظ سے اتنی قابلِ اعتبار نہیں لگتی – اس پر غامدی صاحب نے نہایت مدلل اور مفصل جواب دیا جو لنک میں موجود ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

https://www.facebook.com/javedahmadghamidi/videos/363537074770331/
error: Content is protected !!