یہودی ریاست

یہودی مذہب کی حقیقت

یہودی اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار پولینڈ کیوں جاتے ہیں

یہودی دھرم میں بہت سے ایسے شعائر ہیں جن کے بارے میں عام پبلک اتنا علم نہیں رکھتی مثلاً یہ کہ الومیناٹی کی حقیقت کیا ہے، ہولوکاسٹ کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور ایسی بہت سی کہانیاں ہیں جو شاید کچھ تو من گھڑت ہیں مگر اکثر میں کچھ نہ کچھ حقیقت ضرور ملتی ہے جو یہودی سر عام نہیں مانتے یا بتاتے – یہودیت کی تاریخ جتنی پرانی ہے اتنی ہی دلچسپ اور عجیب بھی ہے – ان کے تاریخی واقعات و مقامات میں سے ایک پولینڈ بھی ہے جہاں ان کے ساتھ ماضی میں بہت برا سلوک کیا گیا تھا مگر یہ لوگ اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار پولینڈ جانا ضروری سمجھتے ہیں؛ کیوں؟

ویڈیو میں دیکھیے :

https://www.facebook.com/101569188301971/videos/1926272677508723/
error: Content is protected !!