freelancer jobs in pakistan

نیشنل فری لانسنگ ٹریننگ کا میگا منصوبہ

یہ پروگرام پاکستان میں نیشنل لیول پر فری لانسنگ کی بنیادی ٹریننگ کے لیے متعارف کرایا گیا ہے- اسکا پہلا بیچ مکمل ہو چکنے کے بعد اب دوسرا بیچ اپنے آغاز کے مقام پر ہے- اس میں داخلہ لینے کے لیے بنیادی شرائط یہ بتائی گئی ہیں . تعلیمی قابلیت کم از کم 14 سال لازمی ہے.  عمر کی حد 18 سے 40 سال تک ہے. تجربہ ضروری نہیں .. یہ پروگرام نوجوانوں کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس میں موجود پروفیشنل پروگراموں کی ٹریننگ سے نوجوان اپنے مستقبل کو ڈیجیٹل ٹریک پر منتقل کر کے فیوچرسٹ بننے کے ساتھ ساتھ اچھی آمدن کے ساتھ بلند معیار زندگی کو برقرار رکھ سکیں گے .  آج ہی اپلائی کیجئے . تفصیلات لنک میں موجود ہیں 

– https://nftp.pitb.gov.pk/

error: Content is protected !!