farishton ki video

لیلہ القدر میں خانہ کعبہ پر فرشتے کے نزول کی ویڈیو

رواں سال رمضان المبارک میں ایک ایسا معجزہ نظر آیا جسکی اللہ تعالی نے خود ایمان والوں کو قرآن مجید میں بشارت دی ہے ۔ اللہ تعالی قرآن میں سورہ قدر میں فرماتا ہے کہ یہ ایسی رات میں جس میں فرشتے زمین پہ آتے ہیں اور یہ برکتوں والی رات ہزار سال سے بہتر ہے ۔ سب مسالک کے علما کی متفقہ راے کے عین مطابق یہ رات ممکنہ طور پہ رمضان کے آخری عشرہ اور اس میں بھی خاص کر طاق راتوں میں پوشیدہ ہے جس کا کسی انسان کو پتہ نہیں ہوتا ۔ گذشتہ طاق رات جو کہ پچیسویں رمضان کی رات تھی اس میں یہ واقعہ پیش آیا کہ حرم پاک میں نصب کیمروں نے دوران عبادت ایک پر نور فرشتے کی آمد کو عکسبند کر لیا جو کہ خانہ کعبہ کے اوپر نازل ہوا ۔ یہ روح پرورش منظر ترکی کے ٹی وی نے جاری کیا ۔ عوام اسکو دیکھ کے حیران رہ گئے اور بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھے کیونکہ یہ قرآن کی رو سے ثابت شدہ بات تھی لیکن کیمرے میں اسکا نظر آنا بہت ہی خاص بات ہے ۔
ویڈیو نیچے مجود ہے.
https://www.facebook.com/urduadabmagazine/videos/2036757189919811/

error: Content is protected !!