Fake Traffic Warden in Lahore
ویڈیو نیچے مجود ہے.
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق لاہور میں پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا جو ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس تھا ـ یہ شخص پچھلے آٹھ ماہ سے عوام کو بالکل ٹریفک پولیس کی طرح راستوں میں روک روک کر انکی گاڑیوں کے چالان وغیرہ کرتا رہا ہے ـ اس طریقے سے آٹھ ماہ تک اس نے اچھی خاصی رقم کمائی ـ ٹریفک پولیس کے جس اہلکار کی مدد سے اسکو گرفتار کیا گیا اس نے بتایا کہ اس لڑکے نے لاہور کی ایک روڈ پر ایک نقلی پولیس چوکی بنارکھی ہے جس کو وہ اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہےـ اس اہلکار نے یہ بھی بتایا کہ اس کے ٹریفک لولیس میں بہت سارے دوست ہیں اور ہہت رابطے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس نے اس جعلسازی میں کامیابی حاصل کی ـ اس کا تعلق گجرات شہر سے ہے اور یہ کے ایف سی میں ملازم تھا ـ پسہ ہتھیانے کے لیے اس نے یہ حربہ استعمال کیا ـ
https://www.facebook.com/pakistanistation/videos/546599815778774/?__xts__[0]=68.ARA3tGxILy1IfJXVIrE03z0fJkBIHBq3H-cztPBENyU9XEuz4HXS2_-e3fEmc92D7DelJSHSwWVU9kYSn1vK0rb-ooyhxZ85RaWbvlajZ6wdigaD00nTG8nVi6w6MLOZQJF4zh6fO5YqGZEeGqbCz-GXOtzmZ0Ck3els-_23SA7GmGC2boLphi_P4MfKDCuUbm57NuSjasJnwQ&__tn__=-R