چاکلیٹ کو سب پسند تو کرتے ہیں لکن وژن بڑھنے کے ڈر سے
کھانے میں احتیاط کی جاتی ہے، جدید تحقیق کے مطابق روزانہ تھوڑی مقدار مئی چاکلیٹ
کھانا صحت کے لیے اچھا ہے. انسانی جسم میں خون پر چاکلیٹ اور اسپرین کا اثر اک
جیسا ہوتا ہے .چاکلیٹ اور اسپرین دونون ہی انسانی خون کو پتلا کرتے ہیں جسکی وجہ
سے دل کی بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، چاکلیٹ میں شامل جز فلیور رائیڈ
مدافعتی نظام کو بہتر بنا کر پروٹین پیدا کرتا ہے جو مختلف بیماریوں کینسر ،دل کے
عرضے اور ڈھلتی عمر کے ساتھ بڑھتی بیماریوں کو روکنے میں مدد دیتا ہے.
مچھلی اک نہایت لذیز غذا ہے .اس میں قدرت نے کئی فواید رکھے ہیں.مچھلی چاہیے تلی ہوئی ہو یا پھر اسکا سالن ہو مچھلی کا مسلسل استعمال اچھی صحت کا ضامن ہے. تحقیق سے ثابت ہے کے صرف مچھلی ہی سرطان روک سکتی ہے .ہفتے میں اک بار مچھلی کھانے سے مردوں کو مثانے کے سرطان سے بچایا جا سکتا ہے .مچھلی مئی اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ہوتے ہیں جو اس موہلیک بیماری کو روکتے ہیں. یہ ٹیومر بنانے والے خلیوں کی نمو کو روکتے ہیں اور ایک طرح سے دوا کا کم کرتے ہیں. مچھلی کے تیل سے کولیسٹرول کی وجہ سے خوں کی شریانوں میں بننے والی تنگی میں کمی واقع ھوتی ہے