دلچسپ معلومات
گاڑی جتنی مہنگی ہو گی، اس کے سائیڈ شیشے بھی اُتنے ہی زیادہ مہنگے ھوں گے. پاکیستان میں گاڑیوں کے سائیڈ شیشے چوری ہونے کے واقیات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں. جسکی وجہ سے لوگ تو پریشان ہیں ہی، لیکن اس قسم کی چوری کی وارداتوں سے پاکستانی پولیس بھی بے بس نظر آتی ہے. چور ان شیشوں کو مارکیٹ میں 35 سے 50 ہزار میں فرخت کرتے ہیں.
جبکہ یہ شیشے صارفین کو 80 ہزار سے لے کر1 لاکھ 35 ہزار تک ملتے ہیں. اور مہنگی ترین گاڑیوں کے سائیڈ شیشے اس سے بھی زیادہ مہنگے داموں ملتے ہیں. اس پریشانی سے بچنے کیلئے ایک پاکستانی نے آپنی مدد آپ کے تحت ایک ایسا باکس تیار کیا ہے جو کہ ایلومینیم مٹیریل سے تیار کیا گیا ہے.
اس باکس کی تیاری میں صرف 700 روپے خرچ ہوۓ. اگر آپ بھی صرف 700 روپے سے ایک ایسا باکس تیار کروا لیں، تو آپ بھی ہزاروں روپے کے نقصان سے محفوظ رہ سکتے ہیں. اگر آپکو یہ آئیڈیا پسند آیا ہے. تو اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیر کریں. شکریہ..