تازہ ترین خبروں کے مطابق سکول کھلنے کے بعد بچوں کی پڑھائی میں ہونیوالی تاخیر اور حرج کو کور کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں سردیوں کی چھٹیاں اور ہفتے کی چھٹی ختم کر دی جائے گی –
انتظامیہ وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ سکول کالجز اور دیگر ادارے اس دوران ایس او پیز کی مکمل پابندی کریں گے اور زیادہ سے زیادہ کوشش ہوگی کہ طلبا کو کورس مکمل طور پر کور کرایا جائے اور انکو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے سے پہلے اچھے طریقے سے پچھلے سال کا کام کرایا جاے