chapli kabab recipe

چپلی کباب

اجزاء:

قیمہ : آدھا کلو، کٹی لال مرچ: دو چمچ، کالی مرچ پسی ہوئی: آدھا چمچ، ثابت دھنیا( کٹا ہوا) دو چمچ، سفید زیرہ(بھنا ہوا): ایک چمچ، انار دانہ: دو کھانے کے چمچ، ہری مرچیں(کٹی ہوئی) چار عدد، نمک حسب ذائقہ، مکئی کا آٹا: 2 کھانے کے چمچ، انڈا: ایک عدد، پیاز: 2 عدد( باریک کٹی ہوئی)، ٹماٹر: دو عدد( باریک کٹے ہوۓ)، تیل : ایک کپ

چپلی کباب بنانے کا طریقہ

ایک پیالے میں قیمہ اور تمام مصالحہ جات ڈال کر ان سب کو اچھی طرح مکس کر لیں. مکس کرنے کے بعد کباب بنا لیں. فرائی پین میں تیل ڈال کر چولہے پر گرم کر لیں اور اس میں کباب ڈال کر انکو فرائی کر لیں. ہرادھنیا اور پودینے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم کباب نان کے ساتھ نوش فرمائیں….

اون میں چکن روسٹ کرنےکی ترکیب

پنیر، ٹماٹر پیسٹری بنانے کی ترکیب

حیدر آبادی دم چکن بنانے کی ترکیب

بوٹائی پاستہ بنانے کی ترکیب

error: Content is protected !!