Category: اہم خبریں
-
لاہور میں منی ائیر کرافٹ حادثہ
لاہور میں گزشتہ روز 8 مئی ایک ہولناک واقعہ سے مقامی عوام کو پریشانی اٹھانا پڑی جب ایک ٹرینی گلائیڈر دھماکے کا شکار ہو کر زمین پہ آ گرا ۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ کل دوپہر لاہور کے مشہور علاقے گارڈن ٹاون میں پیش آیا ۔ تاہم پائلٹ پائلٹ محمد فہیم اور کو پائلٹ…
-
رمضان کی آمد اور پولٹری مافیا کا سرپرائز
استقبال رمضان کا سب سے پہلا قدم اس سال چکن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہے ۔ چکن مافیا رمضان کی آمد سے کافی پہلے ہی سر گرم عمل ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں 15 روز میں قیمت میں 50 روپے کلو تک اضافہ ہو چکا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فارمز ایسوسی ایشن…
-
ملکہ ء کہسار کا دکھ
ملکہء کہسار مری بلاشبہ پاکستان کے حسین ترین علاقوں میں سے ایک ہے ۔ پاکستان کے مختلف پہاڑی علاقوں کی طرح مری بھی ایک رشک جنت وادی ہے اور اس پر یہ کہ گلیات جیسا حسن کسی جگہ آپکو نہیں مل سکتا ۔ گزشتہ دس سالوں میں مری نے ٹورزم کے نقطہ ء نظر سے…
-
فیس بک لایا کنواروں کے لئے خاص فیچر
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی ماک زکربرگ ویب سائیٹ پہ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہے ہیں جس کے مطابق فیس بک اب فیس بک باقاعدہ طور پہ ڈیٹنگ بزنس کرے گا ۔ اس بات کا اعلان کمپنی کے سی ای او نے یکم مئی کو باقاعدہ طور پر ایک…
-
یروشلم کی حقیقت جو کم لوگ جانتے ہیں
مسلمانوں نے یروشلم کو اپنے خلیفۂ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی الله تعالی عنہ کے دور میں فتح کیا تھا. یہ ساتویں صدی 637 عیسوی کی بات ہے. سوفرونیس ایک عیسائی حکمران تھا اور اس نے یروشلم صرف حضرت عمر بن خطاب کے حوالے کرنے کی شرط رکھی تھی. حضرت عمر وہاں گئے اور…
-
سعودی عرب بنا رہا ہے ایک شاندار ڈزنی لینڈ
سعودی عرب کے شہزادہ سلمان نے سعودی عوام کے لئے ایک اور بہت بڑا اعلان کر دیا ہے کہ اب سعودی عرب میں ڈزنی لینڈ کی تعمیر شروع ہو گی ۔ شہزادہ سلمان نے جہاں تفریحات کے لئے سعودی عرب کو فیشن ویک اور سینیما جیسے بڑے مواقع دئیے ہیں وہیں ڈزنی لینڈ پارک کی…
-
ایک بھکارن نے ڈھائی لاکھ کا چندہ دیا – دلچسپ خبر
انڈیا کی ریاست میسور میں ایک مندر کی تعمیر ہو رہی ہے. اس مندر کا نام پراسنا انجانیا سوامی ہے. اس مندر کی ایک بھگت سونیا لکشمی بھی ہے. جو کہ اپنے بھائی کے پاس رہتی تھی لیکن بوڑھی ہونے کی وجہ سے وہ گھر میں بوجھ بننے کی بجائے مندر کے باہر بیٹھ کر…
-
پاکستان سے حقیقی آرٹ کا خاتمہ
مدیحہ گوھر مورخہ 25 اپریل 2018 کو پاکستان کی نامور اداکارہ اور مشہور اجوکا تھیئٹر کی بانی مدیحہ گوہر کینسر کے موذی مرض سے لڑتے لڑتے اس دنیا سے کوچ کر گئیں۔ مدیحہ گوجر پاکستان کی ایک نامور اور عظیم شخصیت تھیں ۔انکی آرٹ کے لئے کی گئی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھاجائیگا ۔ اجوکا…