Category: اہم خبریں

  • قیامت خیز گرمی نے انسانی جانیں لینا شروع کر دیں

    قیامت خیز گرمی نے انسانی جانیں لینا شروع کر دیں

    تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز سے جاری شدید گرمی کی لہر نے منگل تک کراچی میں 65افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ گرمی کی اس خوفناک لہر نے لوگوں کو گھروں میں قید جبکہ مزدور طبقے کو سب سے زیادہ جسمانی نقصان پہنچایا ہے اسکی بنیادی وجہ درجہ حرارت کا…

  • پاکیستانی سبیکا شیخ ٹیکساس سکول میں دوران شوٹنگ ہلاک

    پاکیستانی سبیکا شیخ ٹیکساس سکول میں دوران شوٹنگ ہلاک

    Sabika Sheikh مورخہ 21 مئی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ٹیکساس میں مقیم پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر اظہار افسوس کے لئے گئے ۔ سبیکا شیخ ٹیکساس سکول حملے میں فائرنگ کی تاب نہ لاتے ہوے جاں بحق ہو گئی تھیں ۔ وزیر اعظم نے انکی ناگہانی موت پر انکی فیملی کو پہنچنے والے…

  • کیڈٹ کالج مستونگ بلوچستان میں طلبا پہ تشدد

    کیڈٹ کالج مستونگ بلوچستان میں طلبا پہ تشدد

    بلوچستان میں واقع کیڈٹ کالج مستونگ میں طلبا پہ بہت تشدد کیا گیا اور اسکی ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹس پہ وائرل ہونے کے باعث طلبہ کے والدین سمیت صوبائی حکومت کے اعلی عہدیداروں میں بہت غصہ پایا جاتا ہے ۔ اس واقعہ پر بلوچستان کی ہائیکورٹ بار کی طرف سے بلوچستان ہائیکورٹ کو…

  • جان لیوا سیلفی کی لائیوویڈیو

    جان لیوا سیلفی کی لائیوویڈیو

    ٹیکنالوجی نے جہاں لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں ترقی پذیر ممالک کے لئے پریشانیوں کا ایک سلسلہ بھی بنا دیا ہے ۔ خاص طور پر موبائل فونز اور سمارٹ فونز کے بے جا استعمال نے بہت مشکلات بھی پیدا کی ہیں ۔ حال ہی میں بھارت کے ایک صوبے راجستھان میں نوجوانوں…

  • وادی نیلم میں پل ٹوٹ جانے سے سیاح خونی لہروں کا شکار

    وادی نیلم میں پل ٹوٹ جانے سے سیاح خونی لہروں کا شکار

    گزشتہ روز اتوار 13 مئ کوایک سانحے نے پوری قوم کو سوگوار کئے رکھا جب سیر و سیاحت کے لئے گئے ہوے لاہور کے ایک معروف تعلیمی ادارے کے سٹوڈنٹس پل ٹوٹ جانے کے باعث دریائے نیلم کی خونی لہروں کا شکار ہو گئے ۔ خبروں کے مطابق 5 افراد کو مقامی لوگوں نے ڈوبنے…

  • PIA میں جعلی ڈگریاں کے انکشافات – سپریم کورٹ کا ایکشن

    PIA میں جعلی ڈگریاں کے انکشافات – سپریم کورٹ کا ایکشن

    جمعرات 10 مئی 2018 کو سپریم کورٹ کو مطلع کیا گیا ہے کہ پاکستان کی بین الاقوامی ائیر لائین پی آئی اے میں 24 پائلٹ اور 67 عملہ ممبران کی ڈگریاں جعلی ہیں ۔ یہ رپورٹ پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کافی تحقیق کے بعد پیش کی ہے ۔ اتھارٹی نے مزید تفصیلات…

  • اداکارہ سری دیوی کے پرستاروں کیلئے  ایک خوشخبری

    اداکارہ سری دیوی کے پرستاروں کیلئے ایک خوشخبری

    سری دیوی کاپور انڈیا کی مشہور زمانہ اور ہر دلعزیز اداکارہ سری دیوی جن کا انتقال دوبئی کے ایک بڑے ہوٹل میں فروری 2018 میں ہوا تھا، اپنے پیچھے بہت یادیں اور کرداروں سے بھر پور کیرئیر چھوڑ کر گئیں۔ انکے شوہر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی دھرم پتنی کی یاد میں انکی…

  • ایک اہم خبر- لاہور سفاری پارک کے شیر فالج کی زد میں

    ایک اہم خبر- لاہور سفاری پارک کے شیر فالج کی زد میں

    Lahore Zoo Safari لاہور پنجاب وائلڈ لائف سفاری پارک کی انتظامیہ کو کچھ عرصے سے ایک نئے چیلینج کا سامنا ہے ۔ سفاری پارک میں موجود شیروں کی بیماری نے انکو تشویش میں ایسے مبتلا کر دیا ہے کہ چار شیر فالج کا شکار ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ سے لی گئی رپورٹ کے مطابق ان…

  • بادشاہی مسجد لاہور کا رمضان کے بارے اہم فیصلہ

    بادشاہی مسجد لاہور کا رمضان کے بارے اہم فیصلہ

    ہر سال اس بار بھی رمضان میں بادشاہی مسجد میں ہزاروں لوگ اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند ہیں ۔ لاہور کی تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد اپنی اس خصوصیت کے لئے بھی بہت مشہور ہے کہ اس میں بہت بڑی اور کھلی جگہ ہونے کے ساتھ ساتھ معتکف حضرات کے لئے بہت اعلی معیار کے انتظامات ہوتے…

  • سعودی عرب کی پہلی خاتون جس نے سرعام گانا گایا.

    سعودی عرب کی پہلی خاتون جس نے سرعام گانا گایا.

    Loulwa-Al-Sharif سعودی عرب کی حکومت کی بدلتی ہوئی پالیسیوں کے مطابق سر عام موسیقی اب ملک میں بین نہیں رہی ۔ اس بات کا انکشاف اس دن ہوا جب حال ہی میں لولوا الشریف نامی ایک خاتون گلوکارہ نے ایک پبلک پرفارمنس میں اپنی خوبصورت اور اعلی آواز سے عوام کے دل جیت لئے ۔…

error: Content is protected !!