Category: اہم خبریں
-
گورنر ہاؤس لاہور عوام کی ملکیت ہے : چوہدری سرور گورنر پنجاب
پنجاب کے گورنر چوہدری سرور نےاپنے گورنر ہاؤس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر گورنر ہاؤس کے عوام کے لیے کھولے جانے کے بعد پہلے ہی دن دورہ کرنےوالےعوام کی تعداد چار ہزار رجسٹر کی گئی ۔ انکا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے کہا ہے…
-
28 جولائی کواس صدی کا خطرناک چاند گرہن، قیامت صغرا کا منظر پیش کرے گا.
28 جولای کوصدی کا طویل ترین چاند گرہن قیامت کی نشانی کے طور پہ نمودار ہو گا دنیا بھر کے ماہرین فلکیات کی تازہ ترین پیشین گوئی کے مطابق اس ہفتے کے دوران دنیا کا عظیم اور طویل ترین چاند گرہن اسمان پر نمودار ہو گا جس کی موجودگی میں اسمان پر نارنجی روشنی واضح…
-
ڈالر کی قیمت میں بدترین اضافہ – پاکستان کی معیشت کو بڑا دھچکا
گزشتہ روز16 جون 2018 کو ڈالر کی قیمت میں تاریخکا سب سے بڑا اضافہ ریکارڈ میں آیا جس کے نتیجے میں پہلی بار انٹر بینک میں ڈالر اوپن مارکیٹ سے 50 پیسے مہنگا ہو کر 128 پر جا پہنچا ۔ اقتصادی ماہرین کے مطابق پاکستان ڈالر کی قیمت میں یہ ہوشربا اضافہ ملک کو بہت…
-
اجازت ملتے ہی خاتون ڈرائیور کا دلچسپ کار ایکسیڈنٹ
سعودی عرب میں عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت مہنگی پڑگئی: کل مورخہ 24 جون کو سعودی خواتین کو خود ڈرائیونگ کرنے کی اجازت ملنے پر پہلاڈرائیونگ کا دن تھا ۔ پہلے ہی دن ایک سعودی خاتون کی گاڑی کو عبدالعزیز روڈ پہ حادثہ پیش آگیا ۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا بس…
-
مشتاق احمد یوسفی صاحب کا انتقال پر ملال
Mushtaq Ahmed Yousfi 20 جون 2018 کو اردو ادب کا ایک بہت بڑا اور اہم باب اختتام پذیر ہوا ۔ مشتاق یوسفی صاحب کے انتقال کی خبر نے ادب سے محبت رکھنے والے ہر شخص کو اشکبار کر دیا ۔ یوسفی صاحب طویل عرصے سے شدید علالت کا شکار تھے ۔موصوف کی عمر 95 برس…
-
MGM Grand Las Vegas Hotel
امریکہ میں مجود ایم جی ایم گرینڈ لاس ویگاس ہوٹل کمپلیکس دنیا کا تیسرا بڑا ہوٹل ہے. جس میں موجود کمروں کی تعداد 6852 ہے. 1993 میں اس ہوٹل کا آغاز ہوا تھا اس وقت یہ دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل مانا جاتا تھا. ایم جی ایم گرینڈ کی 30 منزلہ مرکزی عمارت میں…
-
مڈغاسکر دنیا کا خطرناک ترین خطہ قرار – عالمی ادارہ صحت کے رپورٹ
طاؤن کی بیماری مڈغاسکر میں پچھلے سال دو تہائی کیسزطاؤن کے دیکھے گئے ہیں. یہ ہوا کے ذریعے پھیلنے والا نمونیا طاؤن ہے. یہ مرض کھانسی، چھینک اور تھوک کے ذریعے پھیلتا ہے. اور 24 گھنٹوں کے اندر مریض کی جان لے سکتا ہے. لیکن اگر ایسے مریض کا علاج بروقت ہو جائے تو انٹی…
-
را نے کیسے جنرل درانی کے بیٹے کو رہائی دلوائی – دلچسپ انکشافات سے بھر پور کتاب
دلچسپ انکشافات پر مبنی کتاب دی سپائی کرانیکلز جلد ہی مارکیٹ میں دستیاب ہو گی ۔ یہ کتاب آئی ایس آئی اور را کے سابق سربراہان نے مشترکہ طور پر تحریر کی ہے۔ اس کتاب میں کئی دلچسپ انکشافات کے ساتھ ساتھ پبلک کے ذہن میں موجود کئی سوالات کے جوابات ہیں ۔ کتاب میں…