Category: اہم خبریں

  • ہیلمٹ کے استعمال سےحکومت کو کیا فائدہ ہوا؟

    ہیلمٹ کے استعمال سےحکومت کو کیا فائدہ ہوا؟

    محکمہ صحت کی حالیہ رپورٹس کے مطابق جب سے حکومت پنجاب کے محکمہ پولیس نے موٹر سائیکل “سواروں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی نافذ کی ہے، تب سے اب تک ہسپتالوں میں آےء روز سینکڑوں حادٹات کے کیسز میں کافی حد تک کمی آئی ہے ـ رپورٹس کے مطابق جو نتائج اخذ کیے گے ہیں…

  • ہوشیارباش!  لاہور کیلئے خطرے کی گھنٹی

    ہوشیارباش! لاہور کیلئے خطرے کی گھنٹی

    محکمہ صحت حکومت پنجاب نے حالیہ سروے کے نتائج کے مطابق جو رپورٹس مرتب کی ہیں انکے مطابق لاہور میں پیلے یرقان کے بہت سے کیسز رپورٹ ہوے ہیں ـ ان کیسز میں سے زیادہ تر شہر کے مرکزی اور اندرونی حصوں سے ہیں ـ مزید تحقیق کیے جانے پر محکمہ صحت نے یہ انکشاف…

  • معروف پاکستانی شیف فاطمہ علی کا آخری پیغام

    معروف پاکستانی شیف فاطمہ علی کا آخری پیغام

    پاکستان کی معروف خاتون شیف فاطمہ علی 25 جنوری، 2019 بروز جمعہ  کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ امریکن ٹیلیویژن سیریز ”ٹاپ شیف” میں حصہ لینے کے باعث ان کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہوئی۔ فاطمہ علی نے اپنی قابلیت کی بنیاد پر اُس مقابلے کے ججوں اور حاضرین و…

  • کمسن ہیرو اقبال مسیح کی داستان

    کمسن ہیرو اقبال مسیح کی داستان

    تاریخ گمنام ہیروز کی داستانوں سے بھری پڑی ہے مگر کچھ ایسے تھے جن کے لیے انسان کا دل خون کے آنسو روتا ہے ـ ان میں سےایک بڑا نام ایک چھوٹے سے بچے اقبال مسیح کا ہے جسکوپاکستان میں تو نہیں مگردنیا کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائگا ـ اس بچے نے اپنی…

  • 2019  خوشخبری سرکاری نوکریوں کا علان

    2019 خوشخبری سرکاری نوکریوں کا علان

    پنجاب پبلک سروس کمیشن نے سال 2019 کے لیے اپنی آسامیوں کا اعلان اخبارات میں کر دیا ہےـ پنجاب پبلک سروس کمیشن ایک ایسا ادارہ ہے جوبے روزگاری کے خاتمے کے لیے پبلک کو انکی تعلیمی استعداد اور مہارت کے مطابق مختلف شعبوں میں مناسب اور متعلقہ نوکریاں فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے ـ…

  • نوجوان جوڑوں کی گاڑی میں نازیبا حرکات

    نوجوان جوڑوں کی گاڑی میں نازیبا حرکات

    سیف سٹی پراجیکٹ کے ٹریفک منظم کرنے کے سلسلے میں کئے جانے والے عملی اقدامات کی میں سے ایک ہائی ویز پر کیمرے نصب کرنا ہے جس کا مقصد بنیادی طور پر ٹریفک قوانین کو مناسب اور موثر طریقے سے عمل میں لانا ہے مگر اس لائحہء عمل کے جہاں کچھ اچھے نتائج سامنے آےء…

  • ملک کے نامورشاعرحبیب جالب کی بیٹی ٹیکسی چلانے پر مجبور

    ملک کے نامورشاعرحبیب جالب کی بیٹی ٹیکسی چلانے پر مجبور

     طاہرہ حبیب جالب اردو کے نامور انقلابی شاعر حبیب جالب جن کی شاعری نے ایک دور میں انقلاب کی بنیاد رکھی، کی بیٹی طاہرہ جالب آجکل اپنا معاش ٹیکسی چلا کر کمانے پر مجبور ہیں ـ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاہرہ جالب کا کہنا ہے کہ انکے والد کے انتقال کے بعد انکی والدہ کو…

  • پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب یونیورسٹی  کو بھی سیل کر دیا.

    پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پنجاب یونیورسٹی کو بھی سیل کر دیا.

    پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کے سات بڑے ناشتہ ہوٹلوں کو سیل کیا دیا جن میں لاہور کے بڑے مشہور، بہت پرانے اور نامور ہوٹل شامل ہیں ـ خبروں کے مطابق ان تمام ناشتہ ہوٹلو‍ں کو انکی کچن کی صفائی کے ناقص اور غیرمعیاری انتظامات کی وجہ سے سیل کیا گیا اور ان پر بھاری…

  • پنجاب بھر میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع

    پنجاب بھر میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع

    آج مورخہ 15 اکتوبر 2018 سے پنجاب میں انسداد خسرہ مہم شروع ہو گی جو 27 اکتوبر تک جاری رہے گی ـ اس مقصد کے لیے اس بار 15000 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے والدین، اساتذہ، سول سوسائٹی اور علما کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ سب…

  • پاکستان: دنیا بھر میں فحش مواد دیکھنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

    پاکستان: دنیا بھر میں فحش مواد دیکھنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

    حالیہ تحقیق سے یہ ہوشربا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں فحش مواد دیکھنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے‌‌- یہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ اعدادوشمار کی روشنی میں سب سے زیادہ فحش مواد پاکستان میں نوجوان دیکھتے ہیں اور مردم شماری کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق نوجوان…

error: Content is protected !!