Category: اُردو لٹریچر
-
حبیب جالب کو بچھڑے 26 سال بیت گے
آج مورخہ 12 مارچ 2019کو مشہور پاکستانی شاعر و ادیب حبیب جالب کی برسی کے موقع پر ادب سے تعلق رکھنے والے تمام خاص و عام کے لیے انکی یاد تزہ کرنے کا دن ہے حبیب جالب کا شمار بلا شبہ اردو کے صف اول کے شعرا میں ہوتا ہے جن کو بین الاقوامی سطح…
-
جب قدرت اللّٰہ شہاب کو رشوت لینی پڑی
شہاب نامہ ایک روز ایک بے حد مفلوک الحال بڑھیا آئی۔ رو رو کر بولی کہ میری چند بیگھہ زمین ہے جسے پٹواری نے اپنے کاغذات میں اس کے نام منتقل کرنا ہے لیکن وہ رشوت لئے بغیر یہ کام کرنے سےانکاری ہے۔ رشوت دینے کی توفیق نہیں۔ تین چار برس سے وہ طرح طرح…
-
پتنگ بازی کے فوائد یونس بٹ کے قلم سے (ایک چٹپٹی تحریر)
ہم پتنگ بازی کو کھیل مانتے ہیں کیونکہ بقول یوسفی “جہاں کھیل میں دماغ پر زور پڑا،کھیل کھیل نہیںرہتا کام بن جاتا ہے۔“اور پتنگ بازی میں بوجھ دماغ کی بجائے کوٹھے پر پڑتا ہے۔ہم نے ایک پتنگ باز سے پوچھا۔۔ “یہ پیچ لڑانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟“ کہا “کلائی مضبوط ہوتی ہے۔“ پوچھا،“مضبوط کلائی…
-
آبِ گم کے مضمون حویلی سے اقتباس
اردو ادب ایسے بھی محتاط لوگ ہیں جو پیکار و فشارِ زیست سے بچنے کی خاطر خود کو بے عملی کے حصارِ عافیت میں قید رکھتے ہیں۔ یہ بھاری و قمیتی پردوں کی طرح لٹکے لٹکے ہی لیر لیر ہوجاتے ہیں. کچھ گم صم گمبھیر لوگ اس دیوار کی مانند تڑختے ہیں جس کی مہین…
-
راجہ گدھ – بانوقدسیہ
بانوقدسیہ کے ناول وہ محبت کے ترازو میں برابر کا تلنا چاہتی تھی اور دوسری طرف مجھے کوئی ایسا بٹہ رکھنا نہیں آتا تھا جس کی وجہ سے اس کا توازن ٹھیک ہو جاتا۔ اگر میں آفتاب کو خوش ظاہر کرتا تو وہ تنفر کی صورت میں بے قابو ہو جاتی ، اگر میں اسے…
-
قتیل شفائی کی تصنیف “گھنگرو ٹوٹ گئے” سے ماخوذ
مشہور شاعر قتیل شفائی کی آپ بیتی انڈیا کے اس ٹور میں لدھیانہ کے ایک مشاعرے میں بھی جانے کا اتفاق ہوا۔ لدھیانہ ساحر کا گھر ہے اور ساحرلدھیانوی خود بھی اس مشاعرے میں موجود تھا ۔ ساحر کے بچپن کے دوست اور نئے جاننے والے بھی اس مشاعرے میں موجود تھے۔ یہ حقیقت ہے…