Category: افسانہ نگار مبرا
-
محبت کی بات
اُس نے یوں حالِ دل بیاں کیا گویا محبت کی بات کی ہو‛ وہ کم گو‛ خود سے پیار کرنے والی وہ دن میں بھی چاند سی وہ ایک لڑکی۔۔۔ بُہت وقت سے وہ چُپ کی چادر اُوڑھے کہیں خوابوں کے لمبے سفر پر رواں دواں تھی‛ سُوچوں کے بلند وبالا ڈھیروں پہ مضبوطی سے…
-
وحشتوں کے نگار خانوں سے
اُردو نظم وحشتوں کے نگار خانوں سے خون آلود لاش اٹھائے خمار مستی میں‛ وارفتگی جنوں میں‛ چلے جارہے تھے لاش کو تابوت میں سجائے مئے کو ہونٹوں سے لگائے تھوک ڈالا لہو سارا خون آلود لاش کو مزید خون آلود کر کہ سب روحیں نشے کے سرور میں تھیں یکایک ُغل مچا لاش میں…
-
احساس جرم
ہر سو گھٹا ٹوپ اندھیرا تھا،ہاتھ کو ہاتھ بھی سوجھائی نہ دیتا تھا-اندھیرے اور دور افتادہ چھائی ہوئی خامشی نے ماحول کو خوفناک بنایا ہواتھا-گویا خدشہ تھا کہ کہیں انسانی وجود کو خطرہ لاحق ہو-پورا شہر قبرستان کی منظر کشی کر رہا تھا- ایسے ماحول میں ایک گھر کے کمرے میں ہلکی سی روشنی میں…
-
احساس کی خوشبو
احساس ‘ایک ایسا لفظ ہے جو گرچہ نقطہ گری کے فن سے نا آشنا ہے مگر اس کے باوجود اپنے اندر شعور و آگہی کا مکمل باب سموئے ہوئے ہے ۔ احساس سے لبریز شخص خود کو یکسر اور منفرد دنیا کا باسی گردانتا ہے۔اگر ایسا ہے تو احساس والا غمزدہ ر غمگین کیونکر ہوتا…
-
میرے ساحر سے کہہ دینا
“ساحر “ بچھڑ کے تم جو ملتے تھے تو یوں محسوس ہوتا تھا کہ جیسے مرگ کے ُدھندلے اندھیروں پہ پہنچتے ہی ادھورا کام کوئی زندگی کو یاد آ جائے میرے ساحر سے کہہ دینا!! میرے ساحر سے کہہ دینا!! وہ ساحر ہی تو تھا سحر طاری کر دینے والا! جس سے بھی ملتا تو…
-
منفرد انسان، انفرادیت سے لبریز ہوتے ھیں
عروج کے لیے لفظوں کی جادوگری بڑی معنی خیز تھی لیکن کھبی کھبار لفظ ہی اسے تذبزب کا شکار کردیتے تھےایک مشہور مصنف کی کتاب پڑھتے ہوۓ ایک تحریر نے اسے پھر سوچوں کے گرداب میں پھنسا دیالفظخطرناک اور منفرد نے اس کی سوچ کی وادی میں ہلچل بپا کی ہوئی تھیمنفرد لوگ جتنے دوسروں…