Category: اُردو لٹریچر

  • کٹھ پُتلی آقاؤں کی حقیقت

    کٹھ پُتلی آقاؤں کی حقیقت

    مشتاق حسین سامٹیہ کٹھ پتلیاں  انسانوں، جانوروں، غیر جانب چیزوں، دیو مالائی یا مفروضی شخصیات کی سلسلہ وار تفریحی نمائش ہے۔ ان کٹھ پتلیوں کو کوئی ایک شخص یا چند اشخاص چلاتے ہیں۔ ہر حرکت کے ساتھ عمومًا کچھ مکالمے،ٹاک شواور کانفرس کا پس منظر تمہیدی تبصرہ ہوتا ہے۔ میکسیکو شہر کے ایک بازار میں…

  • ایک شاہکار سے بڑھ کر ہو تم میرے لیے

    ایک شاہکار سے بڑھ کر ہو تم میرے لیے

    میرے لیے تم ایک شاہکار سے بہت بڑھ کر ہو اگر سمجھ پاؤ تو – یاد رکھنا اس کیفیت کے پس منظر میں میں کسی خواہشِ نفسانی کا کوئی عمل دخل نہیں – اسکی حقیقت تو شاید تم کبھی سمجھ نہ سکو مگر ایک خدا ہے جو میرے اس جذبے کا علم رکھتا ہے، ایک…

  • داستانِ ساغر صدیقی

    داستانِ ساغر صدیقی

    ساغر صدیقی اردو ادب کے عظیم فقیر صفت شاعر *ساغر صدیقی* کو دنیا سے رخصت ہوئے چھتالیس برس بیت گئے لیکن ان کا کلام آج بھی زندہ ہے‘ ساغر 19 جولائی  1974  کو اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔ بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے…

  • طارق عزیز کے بارے دلچسپ معلومات

    طارق عزیز کے بارے دلچسپ معلومات

    تجھ کو کس پھول کا کفن دیں ہم  تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے  طارق عزیز صد افسوس. طارق عزیز جیسی عزیز ہستی اپنے چاہنے والی لاکھوں آنکھوں اور کانوں کو افسردہ چھوڑ کر اس دنیا سے پردہ کر گئی طارق عزیز ایک ہر دلعزیز شخصیت ہونے کے ساتھ…

  • محبت کی بات

    محبت کی بات

    اُس نے یوں حالِ دل بیاں کیا گویا محبت کی بات کی ہو‛  وہ کم گو‛ خود سے پیار کرنے والی وہ دن میں بھی چاند سی وہ ایک لڑکی۔۔۔ بُہت وقت سے وہ چُپ کی چادر  اُوڑھے کہیں خوابوں کے لمبے سفر  پر رواں دواں تھی‛ سُوچوں کے بلند وبالا ڈھیروں پہ  مضبوطی سے…

  • وحشتوں کے نگار خانوں سے

    وحشتوں کے نگار خانوں سے

    اُردو نظم وحشتوں کے نگار خانوں سے خون آلود لاش اٹھائے خمار مستی میں‛ وارفتگی جنوں میں‛ چلے جارہے تھے لاش کو تابوت میں سجائے مئے کو ہونٹوں سے لگائے تھوک ڈالا لہو سارا خون آلود لاش کو مزید خون آلود کر کہ سب روحیں نشے کے سرور میں تھیں یکایک ُغل مچا لاش میں…

  • احساس جرم

    احساس جرم

    ہر سو گھٹا ٹوپ اندھیرا تھا،ہاتھ کو ہاتھ بھی سوجھائی نہ دیتا تھا-اندھیرے اور دور افتادہ چھائی ہوئی خامشی نے ماحول کو خوفناک بنایا ہواتھا-گویا خدشہ تھا کہ کہیں انسانی وجود کو خطرہ لاحق ہو-پورا شہر قبرستان کی منظر کشی کر رہا تھا- ایسے ماحول میں ایک گھر کے کمرے میں ہلکی سی روشنی میں…

  • احساس کی خوشبو

    احساس کی خوشبو

    احساس ‘ایک ایسا لفظ ہے جو گرچہ نقطہ گری کے فن سے نا آشنا ہے مگر اس کے باوجود اپنے اندر شعور و آگہی کا مکمل باب سموئے ہوئے ہے ۔ احساس سے لبریز شخص خود کو یکسر اور منفرد دنیا کا باسی گردانتا ہے۔اگر ایسا ہے تو احساس والا غمزدہ ر غمگین کیونکر ہوتا…

  • امید کا دامن نہ چُھوٹے

    امید کا دامن نہ چُھوٹے

    اُردو افسانہ کبھی زندگی کا باعث تو کی بار موت کی وجہ ہوتی ہے ۔کبھی امید دل کا سکوں تو کبھی دل کا درد ہے۔انسان اداسی میں خوشیوں کی امید ہوتی ہے بیماری میں شفا کی اور قید میں۔ رہائی کی امید ہوتی ہے ۔مگر  چند امیدیں یا توقعات ایسی ہوتی ہیں جو ہم انسان…

  • بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    بس نظر سے گرنے کی دیر ہے پھر نظر کی ضرورت کس کافر کو رہتی ہے

    نظر کی نذر اسکی نظر سے گرتے ہی میری نظر بھی تیزی سے گرنا شروع ہو گئ ـ اور میں اپنی نظر،  اسکی نذر کرنے کے باوجود نہ اپنی نظر اور نہ ہی خود کو سنبھال سکا ـ انسان اور مکان ایک بار گر جاےء تو دوبارہ کب اٹھتے ہیں ـ دونوں ڈھے جاتے ہیں…

error: Content is protected !!