Avocado Toast Recipe
ایک پکا ہوا ایوا کاڈو، کالی مرچ حسب ذائقہ، سمندری نمک حسب ذائقہ
لیموں کا رس ایک چمچ، کٹی ہوئی سرخ مرچ حسب ذائقہ، ابلا ہوا انڈا ایک عدد، شلغم ایک عدد( باریک کٹی ہوئی)، براؤن بریڈ دو سلائیس
ایوا کاڈو ٹوسٹ بنانے کا طریقہ
ایک ایوا کاڈو کو گرینڈر میں پیس لیں اور اس میں لیموں، کالی مرچ اور نمک ملائیں. اب یہ پیسٹ براؤن بریڈ کی سلائس پر لگائیں.
ابلا ہوا انڈا اور شلغم کے ٹکڑے، ایوا کاڈو اسپریڈ پر رکھیں اور کٹی ہوئی سرخ مرچ چھڑک کر ناشتے میں نوش فرمائیں…..