apricot chicken salad recipe

چکن اور خشک خوبانی کا سلاد

پاستا: 300 گرام، مایونیز: 125 ملی لیٹر ، چٹنی: آٹھ کھانے کے چمچ، دہی: 125 ملی لیٹر، لیموں کا رس: دو چمچ، چکن کے ٹکڑے: بھنے ہوۓ 4 عدد، نرم اور خشک خوبانی: 100 گرام، منقٰی: 3 چمچ، اخروٹ: آدھا کپ، خشک پودینہ: حسب ذائقہ

سلاد بنانے کی ترکیب

ایک بڑے پیالے میں مایونیز، چٹنی، دہی، لیموں کا رس ڈال کر پھینٹ لیں. یہاں تک کہ سب چیزیں آپس میں اچھی طرح مکس ہو جائیں. اب اس میں پاستا شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں، اور اس میں نمک کالی مرچ اوپر سے ڈال لیں. اب چکن کے چوکور ٹکڑے، میوہ جات، خشک خوبانی شامل کریں، اور حسب ذائقہ خشک پودینہ چھڑک دیں. چکن سلاد تیار ہے.

error: Content is protected !!