جانوروں کے بارے دلچسپ معلومات

خرگوش کی اوسط رفتار 27 میل فی گھنٹہ سے 45 میل فی گھنٹہ تک ہو سکتی ہے. ان کے کان 10 سینٹی میٹر

تک لمبے ہوتے ہیں. جو انہیں پہلے ہی خطرے سے آگاہ ہونے اور شکاریوں سے محفوظ ہونے میں مدد دیتے ہیں.   

چیتا درخت پر چڑھ سکتا ہے. اسے دنیا کا سب سے تیز ترین جانور مانا جاتا ہے.

صحرا کا جہاز اونٹ کو کہتے ہیں. ایک اونٹ 17 دن پانی کے بغیر رہ سکتا ہے.

شہد کی مکھیاں، شہد کے علاوہ موم بھی بناتی ہیں.

مچھر کے منہ میں 47 دانت ہوتے ہیں.

جنگل کا بادشاہ شیر کو کہا جاتا ہے. ایک شیر کی اوسط عمر 10 سے12 سال ہوتی ہے جبکہ ایک شیرنی کی عمر 16 سال ہوتی ہے. شیر دن میں 20 گھنٹے آرام کرتے ہیں. جنگلی شیروں کی سب سے بڑی تعداد افریقی ملک تنزانیہ میں پائی جاتی ہے. شیر کی خالہ بلی کو کہا جاتا ہے.

مور کی اوسط عمر 15 برس ہوتی ہے مگر کچھ مور 24 سال یا اس سے زیادہ عرصہ بھی زندہ رہ سکتے ہیں.

دنیا میں سب سے زیادہ زہین پرندہ کوا اور طوطا ہیں. وہ واحد ممالیہ جانور جو اُڑ بھی سکتا ہے، اس کا نام چمگادڑ ہے. رات کو اڑنے والے اس ممالیہ پرندے کی نظر بہت کمزور ہوتی ہے.یہ عام طور پر تاریک غاروں میں چھپ کر رہتے ہیں.

آپ سب کو”گولڈ فش” پسند ہے. گولڈ فش کا تعلق اصل میں چین سے ہے.

error: Content is protected !!