اردو ادب ایک معیاری اردو تحریروں پہ مبنی ویب سائیٹ ہے جو ادبی ذوق رکھنے والوں کے ذوق مطالعہ کی نذر ہونے کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پہ بھی مقبول ہے اور ہر عمر و طبقہ کے لوگوں کی پسند کو ملحوظ خاطر رکھ کر ڈیزائین کی گئی ہے۔ اردو زبان میں ہونے کی وجہ سے ہمارا ٹارگٹ اردو قارئین کی پسند ہے جس میں اولین ترجیح پاکستان سے متعلق موضوعات کو دی گئی ہے جن میں معیاری ادب کے شہ پارے، ملکی او ر بین الاقوامی معلومات اور علاوہ ازیں عظیم شخصیات کی سوانح حیات شامل ہیں ۔ ویبسائیٹ ،میں روزمرہ کی دلچسپی کے امور پہ بھی بہت سا مواد پڑھنے کو ملتا ہے۔
اسکے علاوہ صحت اور فٹنس کے حوالے سے مستند اورمفید معلومات بھی دی جاتی ہیں جن سے ہر عمر اور جنس کے لوگ مستفید ہو سکتے ہیں ۔ خواتین کے لئے بہت سی بیوٹی ٹپس اور ڈائیٹ پلان بھی ہماری ویبسائیٹ پرموجود ہیں۔ جو لوگ مذہبی موضوعات سے خاص لگاو رکھتے ہیں انکے لئے آس میں خاص تحفہ یہ ہے کہ ہر اسلامی مہینے کی ابتدا میں اس مہینے کی مخصوص عبادات کی تفصیل پیش کی جائیگی جو کہ یقینی طور پر قارئیں کے لئے خوشی اور ھمارے لئے جزا کا باعث ہوگی ۔ ادارہ اردو ادب قارئین کی راے کا مکمل احترام کرتے ہوے انکی خواہشات کے عین مطابق مواد شائع کرنے کی کوشش کرے گا ۔ ہماری ویبسائیٹ پہ نئے لکھنے والوں کے لئے ہر وقت دروازے کھلے ہیں ۔ ہم نئے لکھنے والوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کریں گے
پرائیویسی پالیسی
قواعد وضوابط
ہم سے رابطہ کریں