28 جولای کوصدی کا طویل ترین چاند گرہن قیامت کی نشانی کے طور پہ نمودار ہو گا
دنیا بھر کے ماہرین فلکیات کی تازہ ترین پیشین گوئی کے مطابق اس ہفتے کے دوران دنیا کا عظیم اور طویل ترین چاند گرہن اسمان پر نمودار ہو گا جس کی موجودگی میں اسمان پر نارنجی روشنی واضح محسوس ہو گی – یہ چاند گرہن قریباً ایک گھنٹہ تک موجود رہے گا – ماہر فلکیات کے علاوہ اس چاند گرہن کے متعلق مایر نجوم کا کہنا ہے کہ یہ دنیا کے خاتمے کی علامات میں سے ایک ہے جس کے دیدار کے لیے وہ انتظار کر رہے ہیں – یہودی عقیدے کے مطابق بھی سرخ چاند انکے لیے اہم ترین موقع ہے وہ صدیوں سے اس کے انتظار میں ہیں – اسکو زمانہ قدیم سے قیامت کی اہم ترین نشانیوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے –
یہ چاند گرہن چاند کے زمین کے قریب سے گزرنے کی وجہ سے بننے والے زمین کے ساے سے وجود میں آے گا –
مسلمانوں کے مطابق احادیث سے چاند اور سورج گرھن کے دوران خاص نمازوں کا پڑھنا مستحب عمل ہے جس سے اسکی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے –