kuwait heat fire

کویت میں شدید گرمی سے اچانک آگ بھڑک اٹھی – ویڈیو نیچے مجود ہے

نیچے ویڈیو میں درخت کو لگی آگ کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے جان بوجھ کر درخت کو آگ لگائی ہے. جی نہی یہ آگ کسی انسان نے نہیں لگائی. بلکہ قدرتی طور پر شدید گرمی کی وجہ سے یہ آگ خود بخود اچانک پیدا ہوئی ہے. یہ واقعہ کویت میں گزشتہ دنوں پیش آیا. کویت دنیا کے گرم ترین خطوں میں سے ایک ہے. یہاں کا ٹمپریچر اکثر 60 ڈگری کے قریب ہوتا ہے. پچلے دنوں کویت میں شدید گرمی کی وجہ سے سڑک پے لگے کھجور کے درخت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی. مقامی لوگ اس منظر کی ویڈیو بناتے رہے. اور توبہ استغفار کرتے رہے. آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے درخ کو اپنی لپیٹ میں لے کر راکھ کا ڈھیر بنا ڈالا… دنیا کی گرمی کا یہ حال ہے. سوچئے دوزخ کی گرمی کا کیا عالم ہوگا

نیچے ویڈیو میں دیکھیں کیسے آگ لگی

https://www.facebook.com/pakistanistation/videos/1543209702471168/

error: Content is protected !!