Avocado Chocolate Mousse
ایوا کاڈو ایک عدد، کوکو پاؤڈر دو سے تین چمچ، کیلا ایک عدد، میپل سیرپ ایک چمچ، ماکا پاؤڈر ایک چمچ، بادام کا دودھ، دو سے تین کپ گارنش کے لئے بادام، پستے، اخروٹ، یا کوئی پھل
ایوا کاڈو چاکلیٹ موس بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر یکجان کر لیں. اب اس صحت بخش موس کو ایک گلاس میں نکال لیں. غذائیت سے بھر پور اس” موس” کو اسٹرابری، کیلے، میواجات سے گارنش کر کے پیش کریں.